کراچی میٹرک بورڈ: ہفتہ اور اتوار کو بھی کھلا ہے

image
ثانوی تعلیمی بورڈکے ناظم امتحانات نعمان احسن کے مطابق طلبہ و طالبات کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے بورڈ کے دفاتر ہفتہ5ستمبراور اتوار 6ستمبرکو بھی کھلے رہیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ طلبہ و طالبات اپنے سپلیمنٹری امتحانی فارم، انرولمنٹ فارم اور اسکروٹنی فارم سنیچر کے دن بھی دفتری اوقات میں جمع کروا سکتے ہیں۔ انہوں نے مزیدبتایا کہ دیگر امتحانی سیکشن اوربرانچیں بھی امتحانی عمل کو بروقت مکمل کرنے کی غرض سے کھلی رہیں گی۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.