حیدرآباد: دسویں جماعت کے سپلیمنٹری امتحانی فارم

image

حیدرآباد (نیٹ نیوز) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایس ایس سی سال دوم (دسویں جماعت) سائنس /جنرل گروپس کے سالانہ امتحانات 2015ء میں کامیاب نہ ہونے والے امیدواروں سے ایس ایس سی سال دوم (دسویں جماعت) سائنس گروپ (ریگولر) اور جنرل گروپ (ریگولر /پرائیویٹ) کے سپلیمنٹری امتحانات 2015کے فارم 990روپے فیس کے ساتھ 20 اگست 2015ء جبکہ 200روپے لیٹ فیس کے ساتھ یکم ستمبر اور 500روپے لیٹ فیس کے ساتھ 6ستمبر 2015ء تک وصول کئے جائیں گے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.