سرگودھا: امتحان سیکنڈری اسکول سالانہ 2015 کے نتائج

image

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا کی جانب سے 25 جولائی 2015 کو بوقت 10 بجے صبح امتحان سیکنڈری اسکول سالانہ 2015 کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا- اس موقع پر گورنمنٹ جامع گرلز ہائی اسکول سرگودھا کے ہال میں پوزیشن ہولڈر طلبا کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد بھی کیا جائے- یہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکیں گے-


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.