میڑک بورڈ: انرولمنٹ /رجسٹریشن/پرمیشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

image
ثانوی تعلیمی بورڈ ،کراچی کی سیکریٹری مسز حور مظہر کے اعلامیہ کے مطابق چیئرمین میٹرک بورڈ پروفیسر انوار احمد زئی کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں درجہ نہم سائنس و جنرل گروپ (ریگیولر و پرائیویٹ ) کے انرولمنٹ /رجسٹریشن/پرمیشن فارم سالانہ امتحان برائے سال 2015 اور ایسے طلباء جوپچھلے سال ۲۰۱۴؁ میں درجہ نہم میں شرکت چکے ہیں جمع کروانے کی تاریخ میں یکم جولائی 2015سے 31اگست 2015تک مبلغ Rs.2500/-لیٹ فیس کے ساتھ توسیع کردی گئی ہے۔ ا نرولمنٹ / رجسٹریشن/ پرمیشن فار م نیشنل بینک آف پاکستان ، حبیب بینک لمیٹیڈ،عسکری کمرشل بینک اور یونائٹیڈ بینک لمیٹیڈ بورڈ آفس بوتھ سے دستیاب ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.