وفاقی اردو یونیورسٹی: رجسٹریشن فارم کی تاریخ میں توسیع

image
کراچی ( نیٹ نیوز ) وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار آصف علی کے مطابق بی اے٬ بی کام٬ ایم اے٬ مدارس و ہومیوپیتھی اور ایم اے ( پرائیوٹ ) کے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 10 جون 2015 تک توسیع کردی گئی ہے-


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.