مہران یونیورسٹی پبلک اسکول٬ فرسٹ ائیر کلاسز میں داخلے

image
حیدرآباد (نیٹ نیوز) مہران یونیورسٹی ہائر سیکنڈری پبلک اسکول کے پرنسپل نے ایک اپنے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ مہران یونیورسٹی پبلک اسکول میں فرسٹ ائیر کلاسز میں داخلے کے لیے درخواست فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 24 مئی مقرر کی گئی ہے-


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.