تعلیمی اعلانات برائے /03/02/2015

image

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی اے ریگولروپرائیویٹ سالانہ امتحانات 2014 ء میں تبدیلی وقت کی وجہ سے جو طلبہ وطالبات امتحانات میں شریک نہیں ہوسکے تھے۔ان کے لئے نئے امتحانی شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے ۔جس کے مطابق بی اے سال اول کا 17 فروری کو ہونے والاپرچہ اب بروزپیر09 مارچ، بی اے سال دوئم کا 18 فروری کو ہونےوالاپرچہ 10 مارچ،بی اے سال اول کا 19فروری کو ہونے والا پرچہ 11 مارچ،جبکہ بی اے سال دوئم کا 20 فروری کو ہونے والا پرچہ 12 مارچ اور بی اے سال اول کا 21 فروری کو ہونے والاپرچہ اب 13 مارچ 2015ء کو منعقد ہوگا۔تمام امتحانات دوپہر تا شام5 بجے منعقد ہوں گے۔واضح رہے کہ امتحانی مراکز میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.