ایم اے سال اول ریاضی اور بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل کے نتائج

image

جامعہ کراچی کےشعبہ امتحانات کےمطابق ایم اےسالاول ریاضیات سالانہ امتحانات برائے 2013 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق امتحانات 28 طلبہ شریک ہوئے،07 طلباء کامیاب قرارپائے ،جبکہ 21 طلباء ناکام قراردیئے گئے۔کامیاب طلبہ کا تناسب 25 فیصد رہا۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.