تعلیمی اعلانات برائے /09/02/2015

image

جامعہ کراچی کے سردار یاسین ملک پروفیشنل ڈیولپمنٹ فیسیلٹیز کے زیر اہتمام ’’بچوں کی ابتدائی نگہداشت/ پرورش کے مراحل کے موضوع پرچار روزہ ورکشاپ10 فروری کو منعقد ہو رہا ہے جو 13فروری تک جاری رہے گا۔٭ جامعہ کراچی کے تحت آئوٹ گوئنگ اور سابق طلبہ (صبح وشام پروگرام) کے طلبا وطالبات کیلئے ضمنی امتحان برائے 2014ء کا آغاز 9؍مارچ سے ہو رہا ہے۔ امتحانات میں شرکت کے خواہشمند صبح کے طلبا و طالبات اپنے سمسٹر امتحانی فارم و فیس10سے 18فروری 2015 ء تک 500روپے فی کورس کے اعتبار سے جمع کراسکتے ہیں جبکہ 500روپے لیٹ فیس کیساتھ 19 تا27 فروری تک جمع کراسکتے ہیں۔ شام کے طلبا و طالبات 1000روپے فی کورس کے اعتبار سے 10تا18فروری تک اور 500روپے لیٹ فیس کیساتھ19 تا27 فروری تک اپنے سمسٹر فارم جمع کراسکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.