بی ایس سی کے پریکٹیکل 9فروری سے

image

شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی نوابشاہ کے کنٹرولر امتحانات کے مطابق یونیورسٹی سے منسلک ضلع دادو، سانگھڑ، نوشیروفیروز اور نوابشاہ کے گورنمنٹ ڈگری گرلز و بوائز کالجوں میں بی ایس سی سال اول کے سالانہ امتحانات کے پریکٹیکل 9فروری سے شروع ہو نگے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.