بی اے مشترکہ پرائیویٹ کے نتائج

image

وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظمِ امتحانات پروفیسرمسعود مشکور کے مطابق کراچی اور اسلام آباد میں ہونیوالے بی اے مشترکہرائیویٹ سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔کراچی میں ہونیوالے اس امتحان میں 442 طلباء رجسٹرڈ ہوئے جن میں420 طلباء نے امتحان میں شرکت کی اور212طلباء کامیاب قرار پائے جبکہ مجموعی رزلٹ 50.48فیصد رہا۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.