سمسٹر ضمنی کے امتحانات 9 مارچ سے

image

جامعہ کراچی کے تحت آئوٹ گوئنگاورسابق طلبہ(صبح وشام پروگرام)کے طلبا وطالبات کے لئے ضمنی امتحان برائے 2014 ء کا آغاز09 مارچ سے ہورہا ہے۔امتحانات میں شرکت کے خواہشمند صبح کے طلباوطالبات اپنے سیمسٹر امتحانی فارم وفیس10 تا 18 فروری تک 500/روپے فی کورس کے اعتبار سے جمع کراسکتے ہیں،جبکہ 500روپے لیٹ فیس کے ساتھ 19 تا27 فروریتک جمع کراسکتے ہیں۔شام کے طلباوطالبات 1000 روپے فی کورس کے اعتبار سے 10 تا18 فروری تک اور 500 روپے لیٹ فیس کے ساتھ19 تا27 فروری تک اپنے سیمسٹر فارم جمع کراسکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.