رجسٹریشن فارم جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع

image

وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر فہیم الدین کے مطابق بی اے، بی کام، ایم اے، بی او ایل، ہومیوپیتھک اور مدارس (پرائیویٹ) کے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 5سو روپے لیٹ فیس کے ساتھ16 فروری 2015 تک توسیع کردی گئی ہے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.