بی کام فائنل(پرائیویٹ)کے نتائج کا اعلان

image

وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظمِ امتحانات پروفیسرمسعود مشکور کے مطابق بی کام فائنل(پرائیویٹ)سالانہ امتحان 2013 منعقدہ امتحان اگست2014 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔اس امتحان میں 308 طلباء رجسٹرڈ ہوئے جن میں297 طلباء نے امتحان میں شرکت کی اور180طلباء کامیاب قرار پائے جبکہ مجموعی رزلٹ60.61فیصد رہا۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.