داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 4؍فروری تک توسیع

image

ترجمان جامعہ سندھ کے اعلامیہ کے مطابق ڈین ریسرچ گریجویٹ اسٹیڈیز نے تعلیمی سال 2015ءکے لیے ایم ایس/ایم فل و پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلے کے لیے داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 4 فروری تک توسیع کردی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق مختلف کیٹیگریز میرٹ اور سیلف فنانس اسکیم کے تحت داخلہ فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ میں بھی 4فروری تک توسیع کردی گئی ہے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.