انٹر کی مارکس شیٹس تیار

image

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی کےطابق انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، کامرس (ریگولر)، ہیومینیٹیز (ریگولر) اور ہوم اکنامکس گروپس کے ضمنی امتحانات برائے 2014ء کی مارکس شیٹس تیار کردی گئی ہیں۔ طلباء اپنے کالجوں سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے ہیں۔ محمد عمران خان چشتی نے مزید بتایا کہ سائنس، کامرس اور ہیومینیٹیز کے پرائیویٹ اُمیدواروں کی مارکس شیٹس ان کے گھروں کے پتہ پر روانہ کردی گئی ہیں جب کہ کالج کے نمائندے بروز بدھ 21 جنوری 2015ء کو کالج کے اتھارٹی لیٹر کے ساتھ بورڈ کے متعلقہ سیکشن سے حاصل کرسکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.