دہم سائنس و جنرل گروپ کے امتحانی فارمز کی آخری تاریخ میں توسیع

image

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے مطابق اساتذہ ، والدین اور طلباء و طالبات کی سہولت کو مدِنظر رکھتے ہوئے درجہ دہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ کے امتحانی فارمز برائے سالانہ امتحانات 2015جمع کروانے کی آخری تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کے 30 جنوری 2015تک توسیع کردی گئی ۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.