امتحانی فا رم جمع کرانے کی تاریخ

image
وفاقی اردو یو نیورسٹی کے ناظم امتحانا ت پر و فیسر ڈاکٹر مسعو د مشکور کے اعلان کے مطابق بی ایل سال اول و دوم ایل ایل بی سال آخر اور ایل ایل ا یم سال اول ودوم کے امتحانی فا رم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔امتحانی فارم 13جنوری 2015سے 19جنوری 2015تک ان کے مطابق عسکر ی بنک بوہرہ پیر برانچ سے حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں۔امتحانی فارم کے ساتھ انرلمنٹ کارڈ اور مارکس شیٹ کی فو ٹو کاپی منسلک کرنا ضروری ہے۔بغیر انرلمنٹ کے ایڈمٹ کارڈ جاری نہیں کیا جائے گا۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.