ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے نتائج کا اعلان

image
جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل پارٹ اے ،پارٹ بی اور بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2014ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے ۔نتائج کے مطابق ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل پارٹ اے کے امتحانات میں 183 طلبہ شریک ہوئے،150طلبہ کامیاب قرار پائے جبکہ 33 طلبہ ناکام قرار دیئے گئے۔ ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل پارٹ بی کے امتحانات میں 178طلبہ شریک ہوئے ،131لبہ کامیاب قرار پائے جبکہ 47طلبہ ناکام قرادیئے گئے۔ بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل کے امتحانات میں 201طلبہ شریک ہوئے جس میں سے 135 طلبہ کامیاب قراردیئے گئے جبکہ 66 طلبہ ناکام قرار پائے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.