ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل ضمنی امتحانات کے نتائج

image

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے مطابق ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل پارٹ اے ،پارٹ بی اور بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2014 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے ۔نتائج کے مطابق ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل پارٹ اے کے امتحانات میں 183 طلبہ شریک ہوئے،150 طلبہ کامیاب قرارپائےجبکہ 33طلبہ ناکام قراردیئے گئے۔کامیاب طلبہ کا تناسب81.97 فیصدرہا۔ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل پارٹ بی کے امتحانات میں 178 طلبہ شریک ہوئے،131 طلبہ کامیاب قرارپائے،جبکہ 47 طلبہ ناکام قرادیئے گئے۔کامیاب طلبہ کا تناسب 73.60فیصد رہا۔بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل کے امتحانات میں 201 طلبہ شریک ہوئے جس میں سے 135 طلبہ کامیاب قراردیئے گئےجبکہ 66طلبہ ناکام قرار پائے۔کامیاب طلبہ کا تناسب 67.16 فیصد رہا۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.