جامعہ کراچی: کلیم لسٹ جاری

image
جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے مطابق بیچلرز / ماسٹرز (اوپن میرٹ اور داخلہ ٹیسٹ) کے شعبہ جات کی کلیم لسٹ جاری کردی گئی ہے ۔ایسے طلبہ جن کے نام جاری کردہ لسٹ میں آچکے ہیں وہ اپنی داخلہ فیس 08 جنوری 2015 ء تک صبح 9:30 تادوپہر1:00 بجے تک فیکلٹی آف سوشل سائنسز میں جمع کراسکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.