جامعہ کراچی: بی کام ریگولر سال اول کا ملتوی ہونے والا پرچہ

image

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے مطابق بی کام ریگولر سال اول کا یکم جنوری2015 ء کو ملتوی ہونے والاپرچہ اب بروزہفتہ 17 جنوری 2015 ء کو منعقد ہوگا۔واضح رہے کہ امتحانی مرکز اور وقت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.