تعلیمی اعلانات برائے /02/01/2015

image

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی ایس سی(پاس) سال دوم اور (سال اول ودوم باہم) کے ضمنی امتحانات برائے 2013 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نتائج کے مطابق بی ایس سی کے امتحانات میں 1255 طلبہ شریک ہوئے،117طلبہ فرسٹ ڈویژن میںجبکہ347طلبہ سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قرار پائے۔ کامیاب طلبہ کا تناسب 36.97فیصدرہا ٭ جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی ایس سی(پاس) سال اول ضمنی امتحانات برائے 2013 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نتائج کے مطابق امتحانات میں 53طلبہ شریک ہوئے،29طلبہ کامیاب قرار پائے جبکہ24طلبہ ناکام قرار دیئے گئے۔ کامیاب طلبہ کا تناسب54.72 فیصد رہا۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.