جامعہ کراچی: رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

image
جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی اے،بی کام،بی اوایل کے پرائیوٹ اورامپرومنٹ آف ڈویژن کے لئے بی اے ،بی کام اور بی ایس سی کے طلبہ رجسٹریشن فارم31 دسمبر2014 ء تک 2900/- روپے فیس کے ساتھ جمع کراسکتے ہیں۔طلبہ اپنے فارم کے حصول اور جمع کرانے کے لئے بینک کائونٹرز واقع سلورجوبلی گیٹ سے رجوع کرسکتے ہیں۔مضمون کی تبدیلی کے لئے بھی 700/-روپے فیس کے ساتھ انہی تاریخوں میں رجوع کیا جاسکتا ہے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.