جامعہ سندھ :بیچلرز ڈگری پروگرامز میں داخلے کے لیے عارضی فہرست جاری

image

جامعہ سندھ جامشورو کی جانب سے بیچلرز ڈگری پروگرامز میں داخلے کے لیے پہلی اپ ڈیٹیڈ عارضی میرٹ لسٹ جاری کردی گئی ہے جو کہ جامعہ سندھ کی ویب سائٹ پربھی دستیاب ہے۔ عارضی لسٹ یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.usindh.edu.pk پر جاکر اپنا رول نمبر درج کرکے داخلوں سے متعلق اپنی میرٹ اور دیگر متعلقہ تفصیلات دیکھ سکتے ہیں۔ امیدوار لسٹ ایلسا قاضی (اولڈ کیمپس) حیدرآباد کے نوٹس بورڈ پربھی دیکھ سکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.