ورچوئل یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی

image

ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے آج سے شروع ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیے گئے۔ملکی صورتحال کے پیشِ نظرورچوئل یونیورسٹی نے20دسمبرسے شروع ہونے والے مڈٹرم امتحانات غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.