کل ہونیوالے امتحانات 13 دسمبر کو ہونگے

image

جامعہ سندھ جامشورو کے ناظم امتحانات (سالانہ) کے مطابق جامعہ سندھ سے ملحقہ محمد میڈیکل کالج میرپورخاص کے تھرڈ اور فائنل پروفیشنل ایم بی بی ایس کے 13دسمبر کو ہونے والے اسپیشل پیتھالوجی اور سرجری II کے پرچے حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے باعث ملتوی کیے گئے ہیں۔ ملتوی کیے گئے پیپر 14 دسمبر کو لیے جائیں گے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.