پری انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان

image

سینٹر آف ایکسیلینس ان آرٹ اینڈ ڈیزائن مہران یونیورسٹی جامشورو میں سال 2015کے داخلے کے لئے پری انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مہران یونیورسٹی سینٹر آف ایکسیلینس ان آرٹ اینڈ ڈیزائن کے ڈائریکٹر بائی خان شر نے نے کہا کہ ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے کہ ہم نے تین دن میں نتائج کا اعلان کردیا ہے۔سینٹر آف ایکسیلینس ان آرٹ اینڈ ڈیزائن کے ڈائریکٹر بائی خان شر نے کہاکہ سیلف فنانس اسکیم کے تحت داخلہ لینے والے امیدوار 15؍دسمبر تک بینک میں ڈرافٹ جمع کرسکتے ہیں ۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.