بی اے پرائیوٹ کی مارکس شیٹ جاری

image

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی اے پرائیوٹ ضمنی امتحانات برائے 2013 ء کی مارکس شیٹ جاری کردی گئی ہیں۔طلبہ اپنی مارکس شیٹ کے حصول کے لئے صبح 9:00 تادوپہر ایک بجے تک سلورجوبلی گیٹ پر واقع کمرہ نمبر 01 سے رجو ع کرسکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.