میٹرک بورڈ کراچی: جماعت نہم سائنس گروپ 2014کے اسکروٹنی فارمز

image

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظمامتحانات نعمان احسن کے اعلامیہ کے مطابق جماعت نہم سائنس گروپ برائے سال 2014کے اسکروٹنی فارمز 2جنوری 2015تک نیشنل بینک آف پاکستان، حبیب بینک لمٹیڈاور عسکری کمرشل بینک بورڈ آفس بوتھس میں جمع کروائے جاسکتے ہیں ۔ اسکروٹنی فیس مبلغ 200روپے فی مضمون وصول کی جائے گی۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.