داخلوں کی تاریخ میں12دسمبرتک توسیع

image

وفاقی اردو یونیورسٹی میں بی ایس اور ماسٹرز پروگرام صبح کے داخلوں کی تاریخ میں12دسمبر2014تک توسیع کردی گئی ہے۔ داخلہ فارم گلشن کیمپس مرکزی لائبریری اور عبدالحق میں قائم داخلہ ڈیسک سے حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں۔داخلہ فارم و تعارف نامہ کی قیمت1500روپے مقرر کی گئی ہے۔ کلیہ سائنس(بیچلرز)، کلیہ فارمیسی اور بی بی اے میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ لازمی ہے جس کیلئے 700 روپے فیس ایڈمیشن ڈیسک پر فارم کے ساتھ جمع کرانا ہوگی۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.