جامعہ کراچی :ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان

image

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی اے سال اول ریگولر وپرائیوٹ ضمنی امتحانات برائے 2013 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق بی اے ریگولر کے امتحانات میں 276 طلبہ شریک ہوئے،155 طلبہ کامیاب قرارپائے جبکہ 121 طلبہ ناکام قراردیئے گئے۔کامیاب طلبہ کا تناسب 56.16 فیصد رہا۔بی اے پرائیوٹ کے امتحانات میں 472 طلبہ شریک ہوئے،296طلبہ کامیاب قرارپائے ،جبکہ 176 طلبہ ناکام قراردیئے گئے۔ کامیاب طلبہ کا تناسب 62.71 فیصد رہا۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.