داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں دودن کی توسیع

image

جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے اعلامیہ کے مطابق بیچلرز اور ماسٹرز پروگرام میں داخلہ ٹیسٹ کی بنیاد پر ہونے والے داخلے اور فارم۔ ڈی (مارننگ اور ایوننگ پروگرام) میں سال2015 ء کے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں دودن کی توسیع کردی گئی ہے۔طلباوطالبات اپنے داخلہ فارم 28 اور29 نومبرکو صبح 9:00 تادوپہر1:00 بجے تک یوبی ایل بینک کائونٹر واقع سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی سے حاصل / جمع کراسکتے ہیں۔واضح رہے کہ اب داخلہ فارم حاصل / جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.