طلبہ کیلئے آن لائن فیس جمع کرانیکی سہولت

image

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو اپنے طلبہ کو جدید سہولتیں فراہم کر رہی ہے جیسا کہ امتحانات کی فیس آن لائن جمع کرانے کے لئے حبیب بینک لمیٹڈ میں”فریڈم اکاؤنٹ“ کھلوایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مہران یونیورسٹی جامشورو کیمپس شہید ذوالفقار علی بھٹو کیمپس خیرپور میرس اور مہران یونیورسٹی سے منسلک ٹیکنیکل کالجز کے طلبہ اب دنیا کے کسی بھی حصے سے مہران یونیورسٹی میں امتحانات کے لئے مقررہ تاریخ تک آن لائن فیس جمع کراسکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.