انٹر ضمنی امتحانات کے ایڈمٹ کارڈز

image

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان ہے کہ سائنس پری میڈیکل، سائنس پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، کامرس اور آرٹس گروپس کے ضمنی امتحانات برائے 2014ء کے پرائیویٹ امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈز ان کی جانب سے فراہم کیے گئے پتوں پر روانہ کردیئے گئے ہیں، انہوں نے مزید بتایا کہ وہ پرائیویٹ امیدوار جنہیں بروز جمعرات 13 نومبر 2014ء تک ان کے ایڈمٹ کارڈز وصول نہیں ہوں وہ بروز جمعہ 14نومبر 2014ء سے اپنے رجسٹریشن کارڈ، امتحانی فارم جمع کرانے کی رسید اور میٹرک کی مارکس شیٹ کی فوٹو کاپی دکھا کر بورڈ آفس سے اپنے ایڈمٹ کارڈ کی نقل حاصل کرسکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.