کراچی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے
ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ گیارہویں
جماعت سائنس پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل گروپس کے سالانہ امتحانات برائے
2014ء کے نتائج کا اعلان بروز بدھ 29 اکتوبر 2014ء کو دوپہر ایک بجے کیا
جارہا ہے۔ مذکورہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔
Click Here For
Result