ایم اے سال اول پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان

image

وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات پرو فیسر ڈاکٹر وقار الحق کے مطابق ایم اے سال اول بین الاقوامی تعلقات پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات 2013ء کراچی، اسلام آباد اور راولا کوٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کراچی میں ہونے والے امتحانات میں 483طلبہ رجسٹرڈ ہوئے جن میں 451 طلبہ نے شرکت کی اور 435طلبہ کامیاب قرار پائے جبکہ مجموعی رزلٹ 96.45فیصد رہا۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.