ایم فل اور پی ایچ ڈی کے انٹری ٹیسٹ جمعرات کو ہونگے

image

وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر فہیم الدین کے مطابق جامعہ کے تمام شعبوں کے 28ستمبر 2014کو ہونے والے ایم فل اور پی ایچ ڈی کے انٹری ٹیسٹ اب جمعرات 2اکتوبر 2014کو دوپہر 2بجے گلشن کیمپس ، بی ایس سی بلاک میں منعقد ہوں گے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.