جامعہ سندھ :ایل ایل بی کے نتائج کا اعلان

image

کنٹرولر امتحانات جامعہ سندھ جامشورو نے یونیورسٹی سے منسلک لا کالجز کے ایل ایل بی حصہ سوم سالانہ امتحانات 2013 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ اس ضمن میں جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق امتحان میں شرکت کے لیے 1576 امیدواروں نے فارم جمع کرائے جن میں سے 8 غیر حاضر رہے تاہم 530 امیدواروں کو فرسٹ کلاس اور 809 امیدواروں کو سیکنڈ کلاس میں کامیاب قرار دیا گیا۔ امتحان میں 132 امیدوار فیل اور 57 امیدواروں کے نتائج مختلف اسباب کے باعث روک دیا گیا ہے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.