ایم بی بی ایس سیکنڈ اور تھرڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات 2014 ء کے نتائج کا اعلان

image
جامعہ کراچی کے شعبہ امتحانات نے ایم بی بی ایس سیکنڈ اور تھرڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات 2014ء کے نتائج کا اعلان کردیاہے۔ ایم بی بی ایس سیکنڈ پروفیشنل کے امتحان میں 490طلبہ شریک ہوئے،338طلبہ کامیاب قراردیئے گئے، جبکہ 152طلبہ ناکام رہے۔کامیاب طلبہ کا تناسب 68.98 فیصد رہا۔ ایم بی بی ایس تھرڈپروفیشنل کے امتحان میں 493طلبہ شریک ہوئے،335طلبہ کامیاب قرار پائے، جبکہ 138ناکام قراردیئے گئے ۔کامیاب طلبہ کا تناسب 72.01 فیصد رہا۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.