انٹر کی مارکس شیٹس

image

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی کے مطابق انٹرمیڈیٹ حصہ دوم سائنس پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2014ء کی مارکس شیٹس تیار ہوگئی ہیں۔ کالجز کے نمائندے اپنے کالجوں کے اتھارٹی لیٹرز کے ساتھ بروز منگل 02 ستمبر 2014ء سے انٹربورڈ آفس سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.