بی کام پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج

image

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر

ڈاکٹر ارشد اعظمی کے مطابق بی کام پرائیویٹ سال دوم اور(سال اول دوم باہم)

سالانہ امتحانات برائے 2013 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نتائج کے

مطابق پہلی پوزیشن مریم رحمان بنت سعید الرحمن رول نمبر51070 ، دوسری

پوزیشن فاطمہ بانو بنت عبدالغفور رول نمبر50835 اور تیسری پوزیشن نمرہ

فاطمہ بنت افتخار احمد قریشی رول نمبر52014 نے حاصل کی۔ امتحان میں کل 8839

طلبہ شریک ہوئے، فرسٹ ڈویژن میں 123 ، سیکنڈ ڈویژن میں 113 اور تھرڈ ڈویژن

میں 02 طلبہ کامیاب ہوئے، جبکہ کامیاب طلبہ کے نتائج کا تناسب 14.01 فیصد

رہا۔ یہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں-

 

Click Here For

Result


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.