پری میڈیکل، میڈیکل ٹیکنالوجی اور ہوم اکنامکس کی مارکس شیٹس

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی کے مطابق انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت سائنس پری میڈیکل ، میڈیکل ٹیکنالوجی اور ہوم اکنامکس گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2014ء کی مارکس شیٹس کالجوں کو روانہ کردی گئی ہیں۔ طلباء اپنے کالجوں سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے ہیں۔ محمد عمران خان چشتی نے مزید بتایا کہ سائنس پری میڈیکل، میڈیکل ٹیکنالوجی اور ہوم اکنامکس کے اسکروٹنی فارم متعلقہ سیکشن سے ضروری تصدیق کے بعد پیر 25 اگست 2014ء سے بروز بدھ 24 ستمبر 2014ء تک انٹربورڈ میں واقع بینک برانچ میں جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ تاریخ گزرنے کے بعد اسکروٹنی فارم قابل قبول نہیں ہوں گے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.