اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم
امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ دوم سائنس
پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل کے سالانہ امتحانات برائے 2014ء کے نتائج کا
اعلان جمعرات 21 اگست کو دوپہر ڈیڑھ بجے کیا جارہا ہے۔ یہ نتائج ہماری ویب
پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔
Click Here For
Result