میٹرک بورڈ: اسکروٹنی فارم جمع کرانے کا اعلان

image

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے مطابق دہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ سالانہ امتحانات کے اسکروٹنی فارمز25ستمبر 2014 تک نیشنل بنک آف پاکستان ، حبیب بنک لمیٹڈ اور عسکری کمرشل بنک لمیٹڈ بورڈ آفس بوتھ میں مبلغ 150 روپے فی مضمون اسکروٹنی فیس کے ساتھ جمع کرائے جاسکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.