عربی کورسز میں داخلوں کا آغاز

image

جامعہ کراچی کے شعبہ عربی کے تحت عربی اور قرآنی عربی کے کورسز میں داخلے کے لئے فارم18 تا31 اگست 2014 ء تک شعبہ کے دفتر سے 100/= روپے کے عوض حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں۔دونوں کورسز 80 کلاسز کے دولیولز پر مشتمل چارماہ کے دورانیے پر محیط ہیں جن کی کلاسز سہہ پہر تین بجے تا شام پانچ بجے ہوں گی۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.