ثانوی تعلیمی بورڈ ، کراچی نے درجہ نہم سائنس و جنرل گروپ (ریگولر) برائے سالانہ امتحان 2015کے انرولمنٹ فارم ، پرمیشن فارم اور پرائیویٹ امیدواروں کے رجسٹریشن فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ میں رمضان اور عید کی تعطیلات کے باعث طلباء و طالبات کی سہولت کیلئے 15اگست 2014تک توسیع کر دی گئی ہے۔