انٹر سال دوم کامرس کے نتائج کا اعلان کل ہوگا

image

ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر کے چیئرمین سید مجتبیٰ شاہ کے مطابق بارہویں جماعت کامرس گروپ کے نتائج کا اعلان 13 جبکہ بارہویں جماعت پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ کے سالانہ نتائج کا اعلان 20 اگست تک کردیا جائے گا۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.