انٹر سائنس پری میڈیکل سال دوئم کے نتائج کا اعلان آج

image

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم

امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سائنس پری

میڈیکل، میڈیکل ٹیکنالوجی اور ہوم اکنامکس گروپس کے سالانہ امتحانات برائے

2014ء سال دوئم کے نتائج کا اعلان بروز پیر 11 اگست 2014ء کو دوپہر ڈیڑھ

بجے کیا جارہا ہے۔ میڈیا کے نمائندے نتائج کی کاپی انٹربورڈ آفس کے کمرہ

نمبر 28سے سہ پہر 3 بجے کے بعد حاصل کرسکتے ہیں۔ مذکورہ نتائج روزنامہ

ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔

 

Click Here For

Result


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.