پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان

image

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام) فرسٹ سمسٹر2014ء، ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم ۔ڈی) سیکنڈ پروفیشنل سیکنڈ اینول2013ء اور ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل (ری ۔آرگنائزڈ سکیم)سپلیمنٹری 2013ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.